سعودی عرب میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی ناکام، 8 افراد گرفتا
ریاض: سعودی عرب نے دہشتگردی کے مبینہ منصوبوں کو ناکام بناتے ہوئے 8 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد میں 2 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ سعودی وزارت دا
خلہ کے مطابق مصدقہ اطلاعات ملنے کے بعد وسطی صوبے شرقہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان میں 4 سعودی شہریوں کے علاوہ 2 پاکستانی سلیمان اور فرمان اللہ نقشبند خان، ایک سوڈانی اور ایک شامی باشندہ شامل ہے۔ 6 دیگر سعودی شہریوں کو بھی دہشت گردوں سے تعلقات کے شبہے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی کے مطابق یہ افراد دہشت گردی کے دو الگ الگ منصوبہ بندی میں شامل تھے جن میں پولیس پر حملے سمیت جدہ میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم کے باہر کار بم دھماکا کرنا شامل تھا۔

چین: کوئلے کی کان میں دھماکے سے 15 کان کن ہلاک

بیجنگ: چین کے شہر چوثنگ میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے پندرہ کان کن ہلاک جبکہ اٹھارہ لاپتہ ہو گئے۔۔ حکام کے مطابق دھماکے کے وقت پینتیس کان کن کوئلے کی کان میں کام کر رہے تھے۔ حادثے میں پندرہ افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ دو افراد زندہ نکلنے میں کامیاب رہے۔ دھماکے کے بعد اٹھارہ کان کن کان کے اندر پھنس گئے جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں دو سو سے زائد اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

ایرانی تعلیمی اداروں میں جنسی تعلقات کا خصوصی مضمون شامل
تہران: ایرانی سکولوں اور یونیورسٹیوں میں جنسی تعلقات سے متعلق خصوصی اسباق شامل کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسی طرح خاندانی اور جنسی صحت کے نام سے ایک نیا مضمون بھی متعارف کروایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سکولوں اور یونیورسٹیوں میں اس موضوع سے متعلق خصوصی اسباق شامل کیے جائیں گے تاکہ نئی نسل کو جنسی رویوں سے متعلق آگاہی فراہم کی جائے، انقلاب ایران کی تقریبا چار دہائیوں بعد جنسی تعلقات سے متعلق کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایران میں کروائے گئے اس سروے میں ایک لاکھ بیالیس ہزار طالب علم شامل تھے۔ اپنی نوعیت کے لحاظ سے ایران میں پیش کی جانے والی یہ پہلی رپورٹ تھی جس کے بعداب ایران میں جنسی تعلیم فراہم کرنے سے متعلق فیصلہ حکومت کی طرف سے کیے گئے ایک ثقافتی کمیشن کی طرف سے کیا گیا ہے، جس کے تحت نصابی کتابوں میں سیکس اور جنسی تعلقات کے حوالے سے بنیادی تعلیم فراہم کی جائے گی۔

Prime Minister Shinzo Abe bows after the upper house enacted a supplementary budget for fiscal 2012 by 117 votes to 116 on Tuesday.  - See more at: http://www.japantoday.com/category/picture-of-the-day/view/thank-you-2#sthash.aFLZwe2o.dpuf

Philippine President Rodrigo Duterte is helped to attach an earphone at a luncheon meeting with Japanese business leaders in Tokyo on Wednesday.

Prime Minister Shinzo Abe bows after the upper house enacted a supplementary budget for fiscal 2012 by 117 votes to 116 on Tuesday.  - See more at: http://www.japantoday.com/category/picture-of-the-day/view/thank-you-2#sthash.aFLZwe2o.dpuf
Prime Minister Shinzo Abe bows after the upper house enacted a supplementary budget for fiscal 2012 by 117 votes to 116 on Tuesday.  - See more at: http://www.japantoday.com/category/picture-of-the-day/view/thank-you-2#sthash.aFLZwe2o.dpuf

dfdsfdsfdsfdsfdsfsdfdsfsdfds